ہاشم پورہ فسادات پر تیار کی گئی ’گیان پرکاش کمیٹی‘ اور ملیانہ فسادات پر تیار کی گئی ’غلام حسین کمیٹی‘ کی رپورٹ بھی حکومت اتر پردیش اب تک دبائے بیٹھی ہےافروز عالم ساحل (انقلاب، ۱۶ جون، ۲۰۱۳)